Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَارُوۡنَوَفِرۡعَوۡنَوَہَامٰنَوَلَقَدۡجَآءَہُمۡمُّوۡسٰیبِالۡبَیِّنٰتِفَاسۡتَکۡبَرُوۡافِی الۡاَرۡضِوَمَاکَانُوۡاسٰبِقِیۡنَ
اور قارون اور فرعون اور ہامان اور البتہ تحقیق آئے ان کے پاس موسیٰساتھ واضح نشانیوں کے تو انہوں نے تکبر کیا زمین میںاور نہتھے وہبھاگ جانے والے(ہم سے)
By Nighat Hashmi
وَقَارُوۡنَوَفِرۡعَوۡنَوَہَامٰنَوَلَقَدۡجَآءَہُمۡمُّوۡسٰیبِالۡبَیِّنٰتِفَاسۡتَکۡبَرُوۡافِی الۡاَرۡضِوَمَاکَانُوۡاسٰبِقِیۡنَ
اور قارون کواور فرعون کواور ہامان کواور بلا شبہ یقیناًآیا ان کے پاسموسٰیکھلی نشانیاں لے کرتو تکبر کیا انہوں نےزمین میںحالانکہ نہیں تھے وہسبقت لے جانے والے