Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَکُلًّااَخَذۡنَابِذَنۡۢبِہٖفَمِنۡہُمۡمَّنۡاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِحَاصِبًاوَ مِنۡہُمۡمَّنۡاَخَذَتۡہُالصَّیۡحَۃُوَمِنۡہُمۡمَّنۡخَسَفۡنَابِہِالۡاَرۡضَوَمِنۡہُمۡمَّنۡاَغۡرَقۡنَاوَمَاکَانَاللّٰہُلِیَظۡلِمَہُمۡوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
تو ہر ایک کوپکڑ لیا ہم نےبوجہ اس کے گناہ کےتو ان میں سے کوئی ہےجوبھیجی ہم نےجس پرپتھروں کی آندھیاور ان میں سے کوئی ہےجوپکڑ لیا اس کوچنگھاڑ نےاور ان میں سے کوئی ہےجودھنسا دیا ہم نےساتھ اس کےزمین کواور ان میں سے کوئی ہےجسےغرق کر دیا ہم نے اور نہیںہےاللہکہ وہ ظلم کرے ان پراور لیکنتھے وہاپنی ہی جانوں پروہ ظلم کرتے
By Nighat Hashmi
فَکُلًّااَخَذۡنَابِذَنۡۢبِہٖفَمِنۡہُمۡمَّنۡاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِحَاصِبًاوَ مِنۡہُمۡمَّنۡاَخَذَتۡہُالصَّیۡحَۃُوَمِنۡہُمۡمَّنۡخَسَفۡنَابِہِالۡاَرۡضَوَمِنۡہُمۡمَّنۡاَغۡرَقۡنَاوَمَاکَانَاللّٰہُلِیَظۡلِمَہُمۡوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
تو ہر ایک کوپکڑا ہم نے اس کے گناہ میںپھر ان میں سے وہ ہے کہ بھیجی ہم نےاُس پرپتھر زدہ ہوا اور ان میں سے وہ ہے کہ آپکڑا اُس کو زبردست چنگھاڑ نےاور اُن میں سے وہ ہے کہدھنسا دیا ہم نے اُس کو زمین میںاور اُن میں سے وہ ہے کہغرق کیا ہم نےاور نہتھا اللہ تعالیٰ کہ وہ ظلم کرتا اُن پراور مگرتھے وہاپنی جانوں پر خود ہی ظلم کرتے