Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتُجَادِلُوۡۤااَہۡلَ الۡکِتٰبِاِلَّابِالَّتِیۡہِیَاَحۡسَنُاِلَّاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡوَقُوۡلُوۡۤااٰمَنَّابِالَّذِیۡۤاُنۡزِلَاِلَیۡنَاوَاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡوَاِلٰـہُنَاوَاِلٰـہُکُمۡوَاحِدٌوَّنَحۡنُلَہٗمُسۡلِمُوۡنَ
اور نہ تم جھگڑا کرو اہل کتاب سے مگر اس طریقے سے جو وہ سب سے اچھا ہے سوائےان کے جنہوں نے ظلم کیا ان میں سے اور کہو ایمان لائے ہماس پر جونازل کیا گیاہماری طرفاور نازل کیا گیاتمہاری طرفاور الٰہ ہمارااور الٰہ تمہاراایک ہی ہےاور ہماسی کےفرماں بردار ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَاتُجَادِلُوۡۤااَہۡلَ الۡکِتٰبِاِلَّابِالَّتِیۡہِیَ اَحۡسَنُاِلَّاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡوَقُوۡلُوۡۤااٰمَنَّابِالَّذِیۡۤاُنۡزِلَاِلَیۡنَاوَاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡوَاِلٰـہُنَاوَاِلٰـہُکُمۡوَاحِدٌوَّنَحۡنُلَہٗمُسۡلِمُوۡنَ
اور نہتم جھگڑاکرواہل کتاب سےمگرساتھ اس کے جوانتہائی احسن انداز ہےسوا ئےان لوگوں کےجنہوں نے ظلم کیاان میں سےاور تم کہہ دوایمان لائے ہماس پرجونازل کیاگیاہماری طرفاور نازل کیاگیاطرف تمہاریاور معبودہمارااور معبود تمہاراایک ہی ہےاور ہماس کے لیےفرماں برداری کرنے والے ہیں