Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِذَارَکِبُوۡافِی الۡفُلۡکِدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَفَلَمَّانَجّٰہُمۡاِلَی الۡبَرِّاِذَاہُمۡیُشۡرِکُوۡنَ
پھر جبوہ سوار ہوتے ہیں کشتی میںوہ پکارتے ہیںاللہ کوخالص کرنے والے ہو کر اس کے لیے دین کو تو جبوہ نجات دیتا ہے انہیں طرف خشکی کےیکایکوہوہ شرک کرنے لگتے ہیں
By Nighat Hashmi
فَاِذَارَکِبُوۡافِی الۡفُلۡکِدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَفَلَمَّانَجّٰہُمۡاِلَی الۡبَرِّاِذَاہُمۡیُشۡرِکُوۡنَ
پھرجبوہ سوار ہوتے ہیںکشتی میںدعا مانگتے ہیںاللہ تعالیٰ سےخالص کرتے ہوئےاسی کے لیےدین کوپھر جبوہ (اللہ)نجات دیتا ہے انہیںطرفخشکی کیاچانک ہی وہشرک کرنے لگتے ہیں