وَالَّذِیۡنَ | جَاہَدُوۡا | فِیۡنَا | لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ | سُبُلَنَا | وَاِنَّ | اللّٰہَ | لَمَعَ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
اور وہ جنہوں نے | جدوجہد کی | ہماری(راہ)میں | البتہ ہم ضرور ہدایت دیں گے انہیں | اپنے راستوں کی | اور بےشک | اللہ | البتہ ساتھ ہے | احسان کرنے والوں کے |
وَالَّذِیۡنَ | جَاہَدُوۡا | فِیۡنَا | لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ | سُبُلَنَا | وَاِنَّ | اللّٰہَ | لَمَعَ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
اور جن لوگوں نے | پور ی کوشش کی | ہمارے(راستے)میں | یقیناًہم ضرور دکھائیں گے انہیں | اپنے راستے | اور بلاشبہ | اللہ تعالیٰ | یقیناًساتھ ہے | نیک لوگوں کے |