Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہٰۤاَنۡتُمۡاُولَآءِتُحِبُّوۡنَہُمۡوَلَایُحِبُّوۡنَکُمۡوَتُؤۡمِنُوۡنَبِالۡکِتٰبِکُلِّہٖوَاِذَالَقُوۡکُمۡقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَوۡاعَضُّوۡاعَلَیۡکُمُالۡاَنَامِلَمِنَ الۡغَیۡظِقُلۡمُوۡتُوۡابِغَیۡظِکُمۡاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
خبردار تم وہ لوگ ہو تم محبت رکھتے ہو ان سے اور نہیں وہ محبت رکھتے تم سے اور تم ایمان رکھتے ہو کتاب پر ساری کی ساری اور جب وہ ملاقات کرتے ہیں تم سے وہ کہتے ہیں ایمان لائے ہم اور جبوہ تنہا ہوتے ہیں وہ کاٹتے ہیں تم پر انگلیاں غصے سےکہہ دیجیے مرجاؤ اپنے غصے کے ساتھ بیشک اللہ تعالی خوب جاننے والا ہے سینوں والے ( بھید)
By Nighat Hashmi
ہٰۤاَنۡتُمۡاُولَآءِتُحِبُّوۡنَہُمۡوَلَایُحِبُّوۡنَکُمۡوَتُؤۡمِنُوۡنَبِالۡکِتٰبِکُلِّہٖوَاِذَالَقُوۡکُمۡقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَوۡاعَضُّوۡاعَلَیۡکُمُالۡاَنَامِلَمِنَ الۡغَیۡظِقُلۡمُوۡتُوۡابِغَیۡظِکُمۡاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
دیکھو تم ہی وه لو گ ہوتم محبت ركھتے ہو اُ ن سےاور نہیں وه محبت ركھتے تم سےحا لا نكہ تم ایما ن ركھتے ہوكتا بو ں پرساری كی ساری اور جب وه ملتے ہیں تم سے وه كہتے ہیںایما ن لائے ہم اور جب وہ اكیلے ہو تے ہیں چبا تے ہیںتم پرانگلیا ں غصے سےآ پ كہہ دیں تم مر جا ؤاپنے ہی غصے سےبلا شبہالله تعا لیٰخو ب جا ننے وا لا ہےدلو ں كی با توں کو