وَلَقَدۡ | نَصَرَکُمُ | اللّٰہُ | بِبَدۡرٍ | وَّاَنۡتُمۡ | اَذِلَّۃٌ | فَاتَّقُوا | اللّٰہَ | لَعَلَّکُمۡ | تَشۡکُرُوۡنَ |
اور البتہ تحقیق | مدد کی تمہاری | اللہ نے | بدر میں | حالانکہ تم | کمزور تھے | پس ڈرو | اللہ سے | تاکہ تم | تم شکر ادا کرو |
وَلَقَدۡ | نَصَرَکُمُ | اللّٰہُ | بِبَدۡرٍ | وَّاَنۡتُمۡ | اَذِلَّۃٌ | فَاتَّقُوا | اللّٰہَ | لَعَلَّکُمۡ | تَشۡکُرُوۡنَ |
اور بلاشبہ یقیناً | مددفرما چکا ہے تمہاری | اللہ تعالیٰ | بدر میں | حالانکہ تم | نہایت کمزور تھے | چنانچہ تم ڈر جاؤ | اللہ تعالیٰ سے | تا کہ تم | تم شکر کرو |