Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡہَمَّتۡطَّآئِفَتٰنِمِنۡکُمۡاَنۡتَفۡشَلَاوَاللّٰہُوَلِیُّہُمَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
جب ارادہ کیا دو گروہوں نے تم میں سےکہوہ دونوں بزدلی دکھائیں اور اللہ مددگار تھا ان دونوں کا اور اللہ ہی پر پس چاہئے کہ توکل کریں ایمان والے
By Nighat Hashmi
اِذۡہَمَّتۡطَّآئِفَتٰنِمِنۡکُمۡاَنۡتَفۡشَلَاوَاللّٰہُوَلِیُّہُمَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
جب ارادہ کر چکی تھیں دو جماعتیںتم میں سے یہ کہ وہ دونوں ہمت ہار جائیں حالانکہ اللہ تعالیٰمددگار تھا ان دونوں کااور اللہ تعالیٰ پرپس لازم ہے کہ بھروسہ کریںایمان والے