وَاِذۡ | غَدَوۡتَ | مِنۡ اَہۡلِکَ | تُبَوِّئُ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | مَقَاعِدَ | لِلۡقِتَالِ | وَاللّٰہُ | سَمِیۡعٌ | عَلِیۡمٌ |
اور جب | صبح سویرے نکلے آپ | اپنے گھر والوں سے | تم متعین کر رہے تھے | مومنوں کو | ٹھکانوں / مورچوں پر | جنگ کے لیے | اور اللہ | خوب سننے والا ہے | خوب جاننے والا ہے |
وَاِذۡ | غَدَوۡتَ | مِنۡ اَہۡلِکَ | تُبَوِّئُ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | مَقَاعِدَ | لِلۡقِتَالِ | وَاللّٰہُ | سَمِیۡعٌ | عَلِیۡمٌ |
اور جب | صبح سو یرے نكلے آپ | اپنے گھر وا لوں سے | آ پ متعین كر رہے تهے | مومنوں کو | مورچوں پر | جنگ کے لیے | اور اللہ تعالیٰ | سب کچھ سننےوالا ہے | سب کچھ جاننے والا ہے |