Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِیَغۡفِرُلِمَنۡیَّشَآءُوَیُعَذِّبُمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے وہ بخش دیتا ہے جس کے لیے وہ چاہتا ہے اور وہ عذاب دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہے اور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِیَغۡفِرُلِمَنۡیَّشَآءُوَیُعَذِّبُمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہے وہ بخش دیتا ہےجس کے لیے وہ چاہتا ہےاور وہ عذاب دیتا ہےجس کو وہ چاہتاہےاور اللہ تعالیٰ بے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے