Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَدۡکَانَلَکُمۡاٰیَۃٌفِیۡ فِئَتَیۡنِالۡتَقَتَافِئَۃٌتُقَاتِلُفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَاُخۡرٰیکَافِرَۃٌیَّرَوۡنَہُمۡمِّثۡلَیۡہِمۡرَاۡیَالۡعَیۡنِوَاللّٰہُیُؤَیِّدُبِنَصۡرِہٖمَنۡیَّشَآءُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَعِبۡرَۃًلِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ
تحقیق ہے تمہارے لیے ایک نشانی دوگروہوں میںجا آمنے سامنے ہوئے ایک گروہوہ لڑ رہا تھا اللہ کے راستے میں اور دوسرا کافر تھا وہ دیکھ رہے تھے انہیں دوگنا اپنے سے دیکھنا آنکھ کا اور اللہ تائید کرتا ہےاپنی مدد سےجس کیوہ چاہتا ہے بےشک اس میں البتہ عبرت ہے اہل بصیرت کے لیے
By Nighat Hashmi
قَدۡکَانَلَکُمۡاٰیَۃٌفِیۡ فِئَتَیۡنِالۡتَقَتَافِئَۃٌتُقَاتِلُفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَاُخۡرٰیکَافِرَۃٌیَّرَوۡنَہُمۡمِّثۡلَیۡہِمۡرَاۡیَ الۡعَیۡنِوَاللّٰہُیُؤَیِّدُبِنَصۡرِہٖمَنۡیَّشَآءُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَعِبۡرَۃًلِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ
یقیناًہے تمہارے لئےایک نشانیدو گروہوں میںایک دوسرے کے مقابلے میں آئےایک گروہلڑ رہا تھااللہ تعالیٰ کی راہ میںاور دوسرا گروہکافر تھاوہ دیکھ رہے تھے ان کو اپنے سے دوگناکھلی آنکھوں سےاور اللہ تعالیٰقوت پہنچاتا ہےساتھ اپنی مدد کےجس کو وہ چاہتا ہےبلاشبہاس میںیقیناً بڑی عبرت ہےاہل بصیرت کے لئے