Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
زُیِّنَلِلنَّاسِحُبُّالشَّہَوٰتِمِنَ النِّسَآءِوَالۡبَنِیۡنَوَالۡقَنَاطِیۡرِالۡمُقَنۡطَرَۃِمِنَ الذَّہَبِوَالۡفِضَّۃِوَالۡخَیۡلِالۡمُسَوَّمَۃِوَالۡاَنۡعَامِوَالۡحَرۡثِذٰلِکَمَتَاعُالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَاللّٰہُعِنۡدَہٗحُسۡنُالۡمَاٰبِ
مزین کردی گئی لوگوں کے لیے محبت خواہشات کی عورتوں سے اور بیٹوں سے اور خزانوں سے جو اکٹھے کیے گئے سونے سے اور چاندی سے اور گھوڑے نشان لگے ہوئے اور مویشی جانور اور کھیتی سے یہ سامان ہےزندگی کا دنیاکی اور اللہ تعالی اس کے پاس اچھا ٹھکانہ ہے
By Nighat Hashmi
زُیِّنَلِلنَّاسِحُبُّالشَّہَوٰتِمِنَ النِّسَآءِوَالۡبَنِیۡنَوَالۡقَنَاطِیۡرِالۡمُقَنۡطَرَۃِمِنَ الذَّہَبِوَالۡفِضَّۃِوَالۡخَیۡلِالۡمُسَوَّمَۃِوَالۡاَنۡعَامِوَالۡحَرۡثِذٰلِکَمَتَاعُالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَاللّٰہُعِنۡدَہٗحُسۡنُالۡمَاٰبِ
خوش نما بنا دی گئی ہےلوگوں کے لئےمحبتنفسانی خواہشات کی عورتوں میں سےاور بیٹوں میں سےاور خزانے میں سےجمع کیے ہوئےسونے سےاور چاندی سےاور گھوڑےنشان زدہاور مویشیاور کھیتییہسامان ہے دنیا کی زندگی کااور اللہ تعالیٰاُس کے پاس ہےبہت اچھاٹھکانا