Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَؤُنَبِّئُکُمۡبِخَیۡرٍمِّنۡ ذٰلِکُمۡلِلَّذِیۡنَاتَّقَوۡاعِنۡدَ رَبِّہِمۡجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَ اَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّرِضۡوَانٌمِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِالۡعِبَادِ
کہہ دیجئے کیا میں خبردوں تمہیں بہتر کی اس سے ان کے لیے جنہوں نےتقویٰ کیا ان کے رب کے پاس باغات ہیں بہتی ہیںان کے نیچے سےنہریں ہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں اور بیویاں پاکیزہ اور رضامندی اللہ کی طرف سے اور اللہخوب دیکھنے والا ہے بندوں کو
By Nighat Hashmi
قُلۡاَؤُنَبِّئُکُمۡبِخَیۡرٍمِّنۡ ذٰلِکُمۡلِلَّذِیۡنَاتَّقَوۡاعِنۡدَ رَبِّہِمۡجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَ اَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّرِضۡوَانٌمِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِالۡعِبَادِ
آپ کہہ دیںکیا میں بتاؤں تمہیںبہتران سب سےان لوگوں کے لئےجنہوں نے پرہیزگاری کی پاس ان کے رب کے جنتیں ہیںبہتی ہیںان کے نیچے سے نہریںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںاور بیویاںنہایت پاک صافاور رضا مندیاللہ تعالیٰ کی طرف سےاور اللہ تعالیٰخوب دیکھنے والا ہےبندوں کو