قُلۡ | لِّلَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | سَتُغۡلَبُوۡنَ | وَتُحۡشَرُوۡنَ | اِلٰی جَہَنَّمَ | وَبِئۡسَ | الۡمِہَادُ |
کہہ دیجئے | ان کو جنہوں نے | کفر کیا | عنقریب تم مغلوب کیے جاؤ گے | اور تم اکٹھے کیے جاؤ گے | طرف جہنم کے | اور کتنا برا ہے | ٹھکانہ |
قُلۡ | لِّلَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | سَتُغۡلَبُوۡنَ | وَتُحۡشَرُوۡنَ | اِلٰی جَہَنَّمَ | وَبِئۡسَ | الۡمِہَادُ |
آپ کہہ دو | ان کے لئے | جنہوں نے کفر کیا | عنقریب تم مغلوب کیے جاؤ گے | اور تم اکٹھے کیے جاؤ گے | جہنم کی طرف | اور بہت ہی براہے | ٹھکانا |