Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَدَاۡبِاٰلِ فِرۡعَوۡنَوَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَاَخَذَہُمُاللّٰہُبِذُنُوۡبِہِمۡوَاللّٰہُشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
مانند حالت آل فرعون کی اور وہ جوان سے پہلے تھے انہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو تو پکڑ لیا انہیں اللہ نے ان کے گناہوں کے سبب اور اللہ سخت سزا والا ہے
By Nighat Hashmi
کَدَاۡبِاٰلِ فِرۡعَوۡنَوَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَاَخَذَہُمُاللّٰہُبِذُنُوۡبِہِمۡوَاللّٰہُشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
جیسے حال ہے فرعون کی قوم کااوران کا جوان سے پہلے تھےجھٹلایا انہوں نےہماری آیات کوتو پکڑ لیا اُنہیںاللہ تعالیٰ نےاُن کے گناہوں کے باعثاور اللہ تعالیٰسخت ہےعذاب والا