Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इनकार करने वालों से कह दीजिए कि बहुत जल्द तुम मग़लूब किए जाओगे और जहन्नम की तरफ़ जमा करके ले जाए जाओगे, और जहन्नम बहुत बुरा ठिकाना है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ ان لوگوں سے کہہ دوجنہوں نے کفر کیا عنقریب تم مغلوب کیے جاؤگے اورجہنم کی طرف اکٹھے کیے جاؤگے اوروہ بہت ہی بُرا ٹھکانہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ان لوگوں سے جنہوں نے کفر کیا ، یہ کہہ دو کہ تم مغلوب ہوگے اور جہنم کی طرف ہانکے جاؤ گے ۔ اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول! ) کافروں سے کہہ دو کہ عنقریب تم ( اہل اسلام کے مقابلہ میں ) مغلوب ہوگے اور جہنم کی طرف محشور ہوگے اور وہ کیا بری آرام گاہ ہے ۔

By Moudoodi

پس اے محمد ! جن لوگوں نے تمہاری دعوت کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے ، ان سے کہہ دو کہ قریب ہے وہ وقت ، جب تم مغلوب ہو جاؤ گے اور جہنم کی طرف ہانکے جاؤ گے اور جہنم بڑا ہی برا ٹھکانا ہے ۔

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) ان لوگوں سے جنہوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہے ، فرما دیجئے کہ تم عنقریب مغلوب ہو جائو گے اور جہنم کی طرف جمع کئے جائو گے ، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے

By Mufti Taqi Usmani

جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ان سے کہہ دو کہ تم مغلوب ہوگئے ( ٤ ) اور تمہیں جمع کر کے جہنم کی طرف لے جایا جائے گا ، اور وہ بہت برا بچھونا ہے ۔

By Noor ul Amin

آپ ان کافروں سے کہہ دیجئے کہ عنقریب تم مغلوب ہوجائوگے اور جہنم کی طرف لے جانے کے لئے جمع کئے جائوگے اور وہ بڑاہی برا ٹھکانہ ہے

By Kanzul Eman

فرمادو ، کافروں سے کوئی دم جاتا ہے کہ تم مغلوب ہوگے اور دوزخ کی طرف ہانکے جاؤ گے ( ف۲۲ ) اور وہ بہت ہی برا بچھونا ،

By Tahir ul Qadri

کافروں سے فرما دیں: تم عنقریب مغلوب ہو جاؤ گے اور جہنم کی طرف ہانکے جاؤ گے ، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے