Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُولٰٓئِکَجَزَآؤُہُمۡمَّغۡفِرَۃٌمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَنِعۡمَاَجۡرُالۡعٰمِلِیۡنَ
یہی لوگ ہیں بدلہ ان کا بخشش ہے ان کے رب کی طرف سے اور باغات ہیں بہتی ہیں ان کے نیچے سے نہریں ہمیشہ رہنے والے ہیں ان میں اور کتنا اچھا ہے اجر عمل کرنے والوں کا
By Nighat Hashmi
اُولٰٓئِکَجَزَآؤُہُمۡمَّغۡفِرَۃٌمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَنِعۡمَاَجۡرُالۡعٰمِلِیۡنَ
یہی لوگ ہیںبدلہ ان کامغفرت ہےان کے رب کی طرف سےاور جنتیں ہیںجاری ہیںجن کے نیچے سے نہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںاور کیسا اچھا ہےبدلہعمل کرنے والوں کا