Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاِذَافَعَلُوۡافَاحِشَۃًاَوۡظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡذَکَرُوااللّٰہَفَاسۡتَغۡفَرُوۡالِذُنُوۡبِہِمۡوَمَنۡیَّغۡفِرُالذُّنُوۡبَاِلَّااللّٰہُوَلَمۡیُصِرُّوۡاعَلٰیمَافَعَلُوۡاوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ لوگ جو جبکرتے ہیںکوئی بے حیائییاوہ ظلم کرتے ہیں اپنے نفسوں پر وہ یاد کرتے ہیں اللہ کاپس معافی مانگتے ہیں اپنے گناہوں کے لیے اور کون ہے جوبخش دے گناہوں کو سوائے اللہ کے اور نہیں وہ اصرار کرتے اوپر اس کےجوانہوں نے کیاجب کہ وہ وہ جانتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاِذَافَعَلُوۡافَاحِشَۃًاَوۡظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡذَکَرُوااللّٰہَفَاسۡتَغۡفَرُوۡالِذُنُوۡبِہِمۡوَمَنۡیَّغۡفِرُالذُّنُوۡبَاِلَّااللّٰہُوَلَمۡیُصِرُّوۡاعَلٰیمَافَعَلُوۡاوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ لوگ جوجبوہ کر بیٹھیںکوئی برائییا وہ ظلم کر بیٹھیںاپنی جانوں پروہ یاد کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کوپھر وہ بخشش مانگتے ہیںاپنے گناہوں کے لیےاور کون ہے جومعاف کر سکتا ہوگناہوں کوسوائے اللہ تعالیٰ کےاور نہیں وہ اصرار کرتےاوپراس کے جو انہوں نے کیااور وہ سبوہ جانتے ہیں