الَّذِیۡنَ | یُنۡفِقُوۡنَ | فِی السَّرَّآءِ | وَالضَّرَّآءِ | وَالۡکٰظِمِیۡنَ | الۡغَیۡظَ | وَالۡعَافِیۡنَ | عَنِ النَّاسِ | وَاللّٰہُ | یُحِبُّ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
وہ لوگ جو | خرچ کرتے ہیں | خوشی میں | اور تکلیف میں | اور ضبط کرنے والے ہیں | سخت غصے کو | اور درگزر کرنے والے ہیں | لوگوں سے | اور اللہ | محبت رکھتا ہے | احسان کرنے والوں سے |
الَّذِیۡنَ | یُنۡفِقُوۡنَ | فِی السَّرَّآءِ | وَالضَّرَّآءِ | وَالۡکٰظِمِیۡنَ | الۡغَیۡظَ | وَالۡعَافِیۡنَ | عَنِ النَّاسِ | وَاللّٰہُ | یُحِبُّ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
وہ لوگ جو | خرچ کرتے ہیں | خوشی میں | اور تکلیف | اور پینےوالے | غصے کو | اور درگزر کرنے والے | لوگوں سے | اور اللہ تعالیٰ | پسند کرتا ہے | نیکی کرنے والوں کو |