وَسَارِعُوۡۤا | اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ | مِّنۡ رَّبِّکُمۡ | وَجَنَّۃٍ | عَرۡضُہَا | السَّمٰوٰتُ | وَالۡاَرۡضُ | اُعِدَّتۡ | لِلۡمُتَّقِیۡنَ |
اور ایک دوسرے سے جلدی کرو | طرف بخشش کے | اپنے رب کی طرف سے | اور جنت کے | چوڑائی ہے جس کی | آسمان | اور زمین | وہ تیار کی گئی ہے | متقی لوگوں کے لیے |
وَسَارِعُوۡۤا | اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ | مِّنۡ رَّبِّکُمۡ | وَجَنَّۃٍ | عَرۡضُہَا | السَّمٰوٰتُ | وَالۡاَرۡضُ | اُعِدَّتۡ | لِلۡمُتَّقِیۡنَ |
اور تم دوڑو | مغفرت کی طرف | اپنے رب کی طرف سے | اور جنت کی | چوڑائی جس کی | آسمانوں | اور زمین(جتنی ) ہے | تیار کی گئی ہے | اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والوں کے لیے |