Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنۡیَّمۡسَسۡکُمۡقَرۡحٌفَقَدۡمَسَّالۡقَوۡمَقَرۡحٌمِّثۡلُہٗوَتِلۡکَالۡاَیَّامُنُدَاوِلُہَابَیۡنَالنَّاسِوَلِیَعۡلَمَاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَیَتَّخِذَمِنۡکُمۡشُہَدَآءَوَاللّٰہُلَایُحِبُّالظّٰلِمِیۡنَ
اگر پہنچا تمہیں کوئی زخم تو تحقیق پہنچ چکا ہے اس قوم کو زخم اسی کی مانند اور یہ دن ہم پھیرتے رہتے ہیں انہیںدرمیان لوگوں کے اور تاکہ جان لے اللہان کو جوایمان لائے اور وہ بنا لے تم میں سے گواہ۔ شہید اور اللہ نہیں وہ محبت رکھتا ظالموں سے
By Nighat Hashmi
اِنۡیَّمۡسَسۡکُمۡقَرۡحٌفَقَدۡمَسَّالۡقَوۡمَقَرۡحٌمِّثۡلُہٗوَتِلۡکَالۡاَیَّامُنُدَاوِلُہَابَیۡنَالنَّاسِوَلِیَعۡلَمَاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَیَتَّخِذَمِنۡکُمۡشُہَدَآءَوَاللّٰہُلَایُحِبُّالظّٰلِمِیۡنَ
اگر لگی ہے تمہیںچوٹتو یقیناًلگ چکی اس قوم کوچوٹاس جیسیاور یہ دن ہیںہم گھماتے رہتے ہیں انہیںدرمیان لوگوں کےاور تاکہ جان لےاللہ تعالیٰان لوگوں کو جوایمان لائے اور وہ بنا لے تم میں سےشہیداور اللہ تعالیٰنہیں وہ محبت کرتاظالموں سے