Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکَانَقَوۡلَہُمۡاِلَّاۤاَنۡقَالُوۡارَبَّنَااغۡفِرۡلَنَاذُنُوۡبَنَاوَ اِسۡرَافَنَافِیۡۤ اَمۡرِنَاوَثَبِّتۡاَقۡدَامَنَاوَانۡصُرۡنَاعَلَی الۡقَوۡمِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور نہ تھیبات ان کی مگر یہ کہ انہوں نے کہا اے ہمارے رب بخش دے ہمارے لیے گناہ ہمارے اور زیادتیاں ہماری ہمارے معاملے میں اور جما دے ہمارے قدموں کو اور مدد فرما ہماری اوپر ان لوگوں کےجو کافر ہیں
By Nighat Hashmi
وَمَاکَانَقَوۡلَہُمۡاِلَّاۤاَنۡقَالُوۡارَبَّنَااغۡفِرۡلَنَاذُنُوۡبَنَاوَ اِسۡرَافَنَافِیۡۤ اَمۡرِنَاوَثَبِّتۡاَقۡدَامَنَاوَانۡصُرۡنَاعَلَی الۡقَوۡمِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور نہیں تھی بات ان کی مگریہ کہانہوں نے کہااے ہمارے رب آپ بخش دیجئے ہمارے لیےہمارے گناہوں کواور ہماری زیادتی کوہمارے کام میںاور آپ ثابت رکھیںہمارے قدموں کواور آپ مدد فرمائیں ہماریقوم کے مقابلے میںکافر