فَاٰتٰىہُمُ | اللّٰہُ | ثَوَابَ | الدُّنۡیَا | وَحُسۡنَ | ثَوَابِ | الۡاٰخِرَۃِ | وَاللّٰہُ | یُحِبُّ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
تو عطا کیا انہیں | اللہ نے | ثواب | دنیا کا | اور اچھا | ثواب | آخرت کا | اور اللہ | محبت رکھتا ہے | احسان کرنے والوں سے |
فَاٰتٰىہُمُ | اللّٰہُ | ثَوَابَ | الدُّنۡیَا | وَحُسۡنَ | ثَوَابِ | الۡاٰخِرَۃِ | وَاللّٰہُ | یُحِبُّ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
تو دیا ان کو | اللہ تعالیٰ نے | بدلہ | دنیا کا | اور اچھا | بدلہ | آخرت کا | اور اللہ تعالیٰ | محبت رکھتا ہے | نیکی کرنے والوں سے |