Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتُطِیۡعُواالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایَرُدُّوۡکُمۡعَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡفَتَنۡقَلِبُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہواگرتم اطاعت کروان کی جنہوں نےکفر کیا وہ پھیر دیں گے تمہیںتمہاری ایڑیوں کےورنہ پلٹ جاؤ گے تم خسارہ پانے والے (ہوکر)
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتُطِیۡعُواالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایَرُدُّوۡکُمۡعَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡفَتَنۡقَلِبُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہواگر تم اطاعت کرو گےان لوگوں کیجنہوں نے کفر کیاوہ لوٹا دیں گے تمہیںتمہاری ایڑیوں کے بلپھر تم پلٹو گےخسارہ اٹھانے والے ہو کر