Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَبِمَارَحۡمَۃٍمِّنَ اللّٰہِلِنۡتَلَہُمۡوَلَوۡکُنۡتَفَظًّاغَلِیۡظَالۡقَلۡبِلَانۡفَضُّوۡامِنۡ حَوۡلِکَفَاعۡفُعَنۡہُمۡوَ اسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡوَشَاوِرۡہُمۡفِی الۡاَمۡرِفَاِذَاعَزَمۡتَفَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَوَکِّلِیۡنَ
پھر بوجہرحمت کے اللہ کی طرف سےنرم ہو گئے آپ ان کے لیے اور اگر ہوتے تم تند خو سخت دل البتہ وہ منتشر ہوجاتےآپ کے آس پاس سے پس درگزر کیجیے ان سے اور بخشش مانگیے ان کے لیے اور مشورہ کیجیے ان سےمعاملہ میں پھر جب پختہ ارادہ کریں آپتو توکل کیجیے اللہ پر بیشک اللہ تعالی محبت رکھتا ہےتوکل کرنے والوں سے
By Nighat Hashmi
فَبِمَارَحۡمَۃٍمِّنَ اللّٰہِلِنۡتَلَہُمۡوَلَوۡکُنۡتَفَظًّاغَلِیۡظَ الۡقَلۡبِلَانۡفَضُّوۡامِنۡ حَوۡلِکَفَاعۡفُعَنۡہُمۡوَ اسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡوَشَاوِرۡہُمۡفِی الۡاَمۡرِفَاِذَاعَزَمۡتَفَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَوَکِّلِیۡنَ
پس اس وجہ سے جوبڑی رحمت ہےاللہ تعالیٰ کی طرف سےنرم ہو گئے ہیں آپان کے لیےاور اگرہوتے تمبد خلقسخت دلیقیناًوہ منتشر ہو جاتےآپ کے آس پاس سےسو آپ معاف کر دیںان سےاور آپ بخشش مانگیںان کے لیےاور آپ مشورہ کریں ان سےمعاملات میںپھر جبآپ پختہ ارادہ کریںتو آپ بھروسہ کریںاللہ تعالیٰ پربلاشبہ اللہ تعالیٰمحبت کرتا ہےبھروسہ کرنے والوں سے