Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡمَنَّاللّٰہُعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَاِذۡبَعَثَفِیۡہِمۡرَسُوۡلًامِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِہٖوَیُزَکِّیۡہِمۡوَیُعَلِّمُہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَاِنۡکَانُوۡامِنۡ قَبۡلُلَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
البتہ تحقیق احسان کیا اللہ نے مومنوں پر جب اس نے بھیجا ان ہی میں ایک رسول ان کے نفسوں میں سے وہ تلاوت کرتا ہے ان پر آیات اس کی اور وہ پاک کرتا ہے انہیں اور وہ سکھاتا ہے انہیں کتاب اور حکمت اور بے شک تھے وہ اس سے پہلے البتہ گمراہی میںکھلی / واضح
By Nighat Hashmi
لَقَدۡمَنَّاللّٰہُعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَاِذۡبَعَثَفِیۡہِمۡرَسُوۡلًامِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِہٖوَیُزَکِّیۡہِمۡوَیُعَلِّمُہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَاِنۡکَانُوۡامِنۡ قَبۡلُلَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
بلاشبہ یقیناًاحسان فرمایااللہ تعالیٰ نےایمان لانے والوں پرجباس نے مبعوث فرمایاان میںایک رسولان ہی میں سےوہ پڑھ کر سناتا ہےان پرآیات اس کیاور وہ پاک کرتا ہے انہیںاور وہ سکھاتا ہے انہیںکتاباور حکمتحالانکہ بلاشبہ تھے وہ۔(اس) سے پہلےیقیناً گمراہی میں کھلی