| وَمَاۤ | اَصَابَکُمۡ | یَوۡمَ | الۡتَقَی | الۡجَمۡعٰنِ | فَبِاِذۡنِ اللّٰہِ | وَلِیَعۡلَمَ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| اور جو کچھ | پہنچا تمہیں | جس دن | آمنے سامنے ہوئیں | دو جماعتیں | پس اللہ کے اذن سے تھا | اور تاکہ وہ جان لے | مومنوں کو |
| وَمَاۤ | اَصَابَکُمۡ | یَوۡمَ | الۡتَقَی | الۡجَمۡعٰنِ | فَبِاِذۡنِ | اللّٰہِ | وَلِیَعۡلَمَ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| اور جو | مصیبت پہنچی تمہیں | جس دن | ٹکرائی تھیں | دو جماعتیں | تو ساتھ حکم کے | اللہ تعالیٰ کے | اور تاکہ وہ جان لے | مومنوں کو |