Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلِیَعۡلَمَالَّذِیۡنَنَافَقُوۡاوَقِیۡلَلَہُمۡتَعَالَوۡاقَاتِلُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاَوِادۡفَعُوۡاقَالُوۡالَوۡنَعۡلَمُقِتَالًالَّا تَّبَعۡنٰکُمۡہُمۡلِلۡکُفۡرِیَوۡمَئِذٍاَقۡرَبُمِنۡہُمۡلِلۡاِیۡمَانِیَقُوۡلُوۡنَبِاَفۡوَاہِہِمۡمَّالَیۡسَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡوَ اللّٰہُاَعۡلَمُبِمَایَکۡتُمُوۡنَ
اور تاکہ وہ جان لے ان کو جنہوں نےمنافقت کی اور کہا گیا انہیں آؤ جنگ کرو اللہ کے راستے میںیادفاع کرو انہوں نے کہا اگر ہم جانتے ہوتے جنگ کرناضرور پیروی کرتے ہم تمہاری وہ کفر کے اس دن زیادہ قریب تھے ان سےبہ نسبت ایمان کے وہ کہہ رہے تھے اپنے مونہوں سے وہ جو نہیں تھا ان کے دلوں میں اور اللہ زیادہ جانتا ہےاس کو جو وہ چھپاتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلِیَعۡلَمَالَّذِیۡنَنَافَقُوۡاوَقِیۡلَلَہُمۡتَعَالَوۡاقَاتِلُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاَوِادۡفَعُوۡاقَالُوۡالَوۡنَعۡلَمُقِتَالًالَّا تَّبَعۡنٰکُمۡہُمۡلِلۡکُفۡرِیَوۡمَئِذٍاَقۡرَبُمِنۡہُمۡلِلۡاِیۡمَانِیَقُوۡلُوۡنَبِاَفۡوَاہِہِمۡمَّالَیۡسَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡوَ اللّٰہُاَعۡلَمُبِمَایَکۡتُمُوۡنَ
اور تاکہ وہ جان لےان لوگوں کوجنہوں نے منافقت کیاور کہا گیاجن کے لیےتم آؤجنگ کرواللہ تعالیٰ کی راہ میںیا دفاع کروانہوں نے کہااگرہمیں علم ہوتاکسی جنگ کایقیناً ہم ضرور پیچھے آتے تمہارےوہ سبکفر کے لیےاس دنزیادہ قریب تھےان سےایمان سےوہ کہتے ہیںساتھ اپنے مونہوں کےجونہیںان کے دلوں میں ہےاور اللہ تعالیٰزیادہ جاننے والا ہےاس کو جووہ چھپاتے ہیں