اَلَّذِیۡنَ | اسۡتَجَابُوۡا | لِلّٰہِ | وَالرَّسُوۡلِ | مِنۡۢ بَعۡدِ | مَاۤ | اَصَابَہُمُ | الۡقَرۡحُ | لِلَّذِیۡنَ | اَحۡسَنُوۡا | مِنۡہُمۡ | وَ اتَّقَوۡا | اَجۡرٌ | عَظِیۡمٌ |
وہ جنہوں نے | حکم مانا | اللہ کا | اور رسول کا | بعد اس کے | جو | پہنچا انہیں | زخم | ان کے لیے جنہوں نے | احسان کیا | ان میں سے | اور تقوی کیا | اجر ہے | بہت بڑا |
اَلَّذِیۡنَ | اسۡتَجَابُوۡا | لِلّٰہِ | وَالرَّسُوۡلِ | مِنۡۢ بَعۡدِ | مَاۤ | اَصَابَہُمُ | الۡقَرۡحُ | لِلَّذِیۡنَ | اَحۡسَنُوۡا | مِنۡہُمۡ | وَ اتَّقَوۡا | اَجۡرٌ | عَظِیۡمٌ |
جن لوگوں نے | لبیک کہا | اللہ تعالیٰ کے لیے | اور رسول کے لیے | بعد | اس کے جو | پہنچا ان کو | زخم | اُن لوگوں کے لیے | جنہوں نے نیکی کی | ان میں سے | اور وہ ڈر گئے | اجر ہے | عظیم |