یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ | بِنِعۡمَۃٍ | مِّنَ اللّٰہِ | وَ فَضۡلٍ | وَّاَنَّ | اللّٰہَ | لَایُضِیۡعُ | اَجۡرَ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
وہ خوش ہو تے ہیں | نعمت پر | اللہ کی طرف سے | اور فضل پر | اور بیشک | اللہ تعالی | نہیں وہ ضائع کرتا | اجر | ایمان والوں کا |
یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ | بِنِعۡمَۃٍ | مِّنَ اللّٰہِ | وَ فَضۡلٍ | وَّاَنَّ | اللّٰہَ | لَایُضِیۡعُ | اَجۡرَ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
وہ خوشیاں منا رہے ہیں | ساتھ نعمت کے | اللہ تعالیٰ کی طرف سے | اور فضل کے | اور یقیناً | اللہ تعالیٰ | نہیں وہ ضائع کرتا | اجر | ایمان والوں کا |