Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَرِحِیۡنَبِمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَیَسۡتَبۡشِرُوۡنَبِالَّذِیۡنَلَمۡیَلۡحَقُوۡابِہِمۡمِّنۡ خَلۡفِہِمۡاَلَّاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
خوش ہیںاس پر جو عطا کیا انہیںاللہ نے اپنے فضل سے اور وہ خوش ہوتے ہیں ان کے بارے میں نہیں وہ ملےانہیں ان کے پیچھے سے کہ نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہوہ غمگین ہوں گے
By Nighat Hashmi
فَرِحِیۡنَبِمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَیَسۡتَبۡشِرُوۡنَبِالَّذِیۡنَلَمۡ یَلۡحَقُوۡابِہِمۡمِّنۡ خَلۡفِہِمۡاَلَّاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
خوش ہو تے ہیںساتھ اُس کے جودیا ہے اُن کو اللہ تعالیٰ نےاپنے فضل سےاور وہ خوشی محسوس کرتے ہیںساتھ ان لوگوں کے جونہیں ملےساتھ ان کےان کے پیچھے سےیہ کہ نہکوئی خوف ہےاُن پراور نہ ہی وہ سبوہ غمگین ہوں گے