وَ لَا | تَحۡسَبَنَّ | الَّذِیۡنَ | قُتِلُوۡا | فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | اَمۡوَاتًا | بَلۡ | اَحۡیَآءٌ | عِنۡدَ | رَبِّہِمۡ | یُرۡزَقُوۡنَ |
اور نہ | آپ ہر گز گمان کریں | ان کو جو | قتل کردیے گئے | اللہ کے راستے میں | مردے | بلکہ | زندہ ہیں | پاس | اپنے رب کے | وہ رزق دیے جاتے ہیں |
وَ لَاتَحۡسَبَنَّ | الَّذِیۡنَ | قُتِلُوۡا | فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | اَمۡوَاتًا | بَلۡ | اَحۡیَآءٌ | عِنۡدَ | رَبِّہِمۡ | یُرۡزَقُوۡنَ |
اور تم ہر گز نہ سمجھو | جو لوگ | قتل کیے گئے | اللہ تعالیٰ کی راہ میں | مردہ | بلکہ | زندہ ہیں | پاس | اپنے رب کے | رزق دیئے جاتے ہیں |