فَانۡقَلَبُوۡا | بِنِعۡمَۃٍ | مِّنَ اللّٰہِ | وَفَضۡلٍ | لَّمۡ | یَمۡسَسۡہُمۡ | سُوۡٓءٌ | وَّاتَّبَعُوۡا | رِضۡوَانَ اللّٰہِ | وَاللّٰہُ | ذُوۡ فَضۡلٍ | عَظِیۡمٍ |
پس وہ پلٹ آئے | ساتھ نعمت کے | اللہ کی طرف سے | اور فضل کے | نہیں | چھوا انہیں | کسی برائی (تکلیف )نے | اور انہوں نے پیروی کی | اللہ کی رضا کی | اور اللہ | فضل والا ہے | بہت بڑے |
فَانۡقَلَبُوۡا | بِنِعۡمَۃٍ | مِّنَ اللّٰہِ | وَفَضۡلٍ | لَّمۡ | یَمۡسَسۡہُمۡ | سُوۡٓءٌ | وَّاتَّبَعُوۡا | رِضۡوَانَ اللّٰہِ | وَاللّٰہُ | ذُوۡ فَضۡلٍ | عَظِیۡمٍ |
چنانچہ وہ پلٹے | ساتھ نعمت کے | اللہ تعالیٰ کی طرف سے | اور فضل کے | نہیں | پہنچی انہیں | کوئی تکلیف | اور پیروی کی انہوں نے | اللہ تعالیٰ کی رضاکی | اور اللہ تعالیٰ | فضل والا ہے | بڑے |