Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَایَحۡزُنۡکَالَّذِیۡنَیُسَارِعُوۡنَفِی الۡکُفۡرِاِنَّہُمۡلَنۡیَّضُرُّوااللّٰہَشَیۡئًایُرِیۡدُاللّٰہُاَلَّایَجۡعَلَلَہُمۡحَظًّافِی الۡاٰخِرَۃِوَ لَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور نہ غمگین کریں آپ کو وہ جوجلدی کرتے ہیں کفر میں بیشک وہ ہرگز نہیں وہ نقصان دے سکتے اللہ کو کچھ بھی چاہتا ہے اللہ کہ نہ وہ رکھے ان کے لیے کوئی حصہ آخرت میں اور ان کے لیے عذاب ہے بہت بڑا
By Nighat Hashmi
وَلَایَحۡزُنۡکَالَّذِیۡنَیُسَارِعُوۡنَفِی الۡکُفۡرِاِنَّہُمۡلَنۡیَّضُرُّوااللّٰہَشَیۡئًایُرِیۡدُاللّٰہُاَلَّایَجۡعَلَلَہُمۡحَظًّافِی الۡاٰخِرَۃِوَ لَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور نہغم پہنچائیں آپ کووہ لوگ جوجلدی کرتے ہیںکفر میںبلاشبہ وہ ہر گز نہیںنقصان پہنچا سکتےاللہ تعالیٰ کوکچھ بھیچاہتا ہےاللہ تعالیٰیہ کہ نہوہ رکھےان کے لیےکوئی حصہآخرت میںاور اُن کے لیےعذاب ہے بڑا