Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَیَبۡخَلُوۡنَبِمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖہُوَخَیۡرًالَّہُمۡبَلۡہُوَشَرٌّلَّہُمۡسَیُطَوَّقُوۡنَمَابَخِلُوۡابِہٖیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَلِلّٰہِمِیۡرَاثُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور نہ ہر گز گمان کریں وہ جوبخل کرتے ہیں ساتھ اس کے جو عطا کیا انہیںاللہ نے اپنے فضل سے وہبہتر ہے ان کے لیے بلکہ وہبرا ہےان کے لیے عنقریب وہ طوق پہنائے جائیں گےاس کا جو انہوں نے بخل کیاجس کا دن قیامت کے اور اللہ ہی کے لیے ہے میراث آسمانوں کی اور زمین کی اور اللہاس سے جو تم عمل کرتے ہو خوب باخبر ہے
By Nighat Hashmi
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَیَبۡخَلُوۡنَبِمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖہُوَخَیۡرًالَّہُمۡبَلۡہُوَشَرٌّلَّہُمۡسَیُطَوَّقُوۡنَمَابَخِلُوۡابِہٖیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَلِلّٰہِمِیۡرَاثُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور نہہرگزوہ گمان کریںوہ لوگ جوبخل کرتے ہیںاس پر جودیا ہے اُن کو اللہ تعالیٰ نےاپنے فضل سےوہبہتر ہےاُن کے لیےبلکہ وہبُرا ہے اُن کے لیےجلد ہی انہیں طوق پہنایا جائے گااُس کا جوبخل کیا انہوں نےساتھ اس کےدنقیامت کےاور اللہ تعالیٰ کے لیے ہےمیراث آسمانوں کیاور زمین کیاور اللہ تعالیٰساتھ اُس کے جوتم عمل کرتے ہوپوری طرح باخبر ہے