Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَیَذۡکُرُوۡنَاللّٰہَقِیٰمًاوَّ قُعُوۡدًاوَّ عَلٰی جُنُوۡبِہِمۡوَ یَتَفَکَّرُوۡنَفِیۡ خَلۡقِالسَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِرَبَّنَامَاخَلَقۡتَہٰذَابَاطِلًاسُبۡحٰنَکَفَقِنَاعَذَابَالنَّارِ
وہ جویاد کرتے ہیں اللہ کو کھڑےاور بیٹھے اور اپنے پہلوؤں پر اور وہ غوروفکر کرتے ہیںتخلیق میںآسمانوں اور زمین کی اے ہمارے رب نہیں پیدا کیا تو نے یہ (سب)بے مقصد پاک ہے تو پس بچا ہمیںعذاب سے آگ کے
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَیَذۡکُرُوۡنَاللّٰہَقِیٰمًاوَّ قُعُوۡدًاوَّ عَلٰی جُنُوۡبِہِمۡوَ یَتَفَکَّرُوۡنَفِیۡ خَلۡقِالسَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِرَبَّنَامَاخَلَقۡتَہٰذَابَاطِلًاسُبۡحٰنَکَفَقِنَاعَذَابَالنَّارِ
وہ لوگ جوذکر کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کاکھڑے ہوئےاور بیٹھے ہوئےاور اپنے پہلوؤں پراور وہ غوروفکر کرتے ہیںپیدائش میں آسمانوں کی اورزمین کیاے ہمارے ربنہیں بنایا تو نےیہبے مقصدپاک ہیں آپسوتُو بچا لے ہمیںعذاب سے آگ کے