Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
رَبَّنَاۤاِنَّنَاسَمِعۡنَامُنَادِیًایُّنَادِیۡلِلۡاِیۡمَانِاَنۡاٰمِنُوۡابِرَبِّکُمۡفَاٰمَنَّارَبَّنَافَاغۡفِرۡ لَنَاذُنُوۡبَنَاوَ کَفِّرۡعَنَّاسَیِّاٰتِنَاوَتَوَفَّنَامَعَالۡاَبۡرَارِ
اے ہمارے رببےشک ہم ہیں سنا ہم نے ایک پکارنے والے کووہ پکار رہا تھا ایمان کے لیے کہ ایمان لے آؤ اپنے رب پر تو ایمان لے آئے ہم اے ہمارے رب پس بخش دے ہمارے لیے ہمارے گناہو ںکو اور دور کردے ہم سے ہماری برائیوں کو اور فوت کر ہمیں ساتھ نیک لوگوں کے
By Nighat Hashmi
رَبَّنَاۤاِنَّنَاسَمِعۡنَامُنَادِیًایُّنَادِیۡلِلۡاِیۡمَانِاَنۡاٰمِنُوۡابِرَبِّکُمۡفَاٰمَنَّارَبَّنَافَاغۡفِرۡ لَنَاذُنُوۡبَنَاوَ کَفِّرۡ عَنَّاسَیِّاٰتِنَاوَتَوَفَّنَامَعَ الۡاَبۡرَارِ
اے ہمارے رببےشک ہمسنا ہم نےایک پکارنے والے کوپکار رہا تھاایمان کے لیےیہ کہتم ایمان لاؤساتھ اپنے رب کےتو ہم ایمان لے آئےاے ہمارے ربپس تُو بخش دے ہمارے لیےگناہ ہمارےاور تُو دور کر دے ہم سےبرائیاں ہماریاور تُو فوت کرنا ہمیںساتھ نیک لوگوں کے