Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لٰکِنِالَّذِیۡنَاتَّقَوۡارَبَّہُمۡلَہُمۡجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَانُزُلًامِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَمَاعِنۡدَ اللّٰہِخَیۡرٌلِّلۡاَبۡرَارِ
لیکن وہ جوڈرے اپنے رب سے ان کے لیے باغات ہیں بہتی ہیں ان کے نیچے سے نہریں ہمیشہ رہنے والے ہیں ان میں مہمانی ہے اللہ کے پاس سے اور جو پاس ہے اللہ کے اچھا ہے نیکو کاروں کے لیے
By Nighat Hashmi
لٰکِنِالَّذِیۡنَاتَّقَوۡارَبَّہُمۡلَہُمۡجَنّٰتٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَانُزُلًامِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَمَاعِنۡدَ اللّٰہِخَیۡرٌلِّلۡاَبۡرَارِ
لیکن وہ لوگ جوڈر گئےاپنے رب سےان کے لیےباغات ہیںبہتی ہوں گیاُن کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںاُن میںمیزبانی ہےاللہ تعالیٰ کی جانب سےاور جواللہ تعالیٰ کے پاس ہےبہتر ہےنیک لوگوں کے لیے