Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنَّمِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِلَمَنۡیُّؤۡمِنُبِاللّٰہِوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡہِمۡخٰشِعِیۡنَلِلّٰہِلَایَشۡتَرُوۡنَبِاٰیٰتِاللّٰہِثَمَنًاقَلِیۡلًااُولٰٓئِکَلَہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَ رَبِّہِمۡاِنَّاللّٰہَسَرِیۡعُالۡحِسَابِ
اور بیشک اہل کتاب میں سے البتہ جو ایمان رکھتے ہیں اللہ پر اور جو نازل کیا گیاطرف آپ کے اور جو نازل کیا گیا طرف ان کےخشوع کرنے والے ہیں اللہ کے لیے نہیں وہ بیچتےآیات کواللہ کی قیمت تھوڑے میں یہی لوگ ہیں ان کے لیے ہے اجر ان کا پاس ان کے رب کے بیشک اللہ جلد لینے والا ہے حساب
By Nighat Hashmi
وَاِنَّمِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِلَمَنۡیُّؤۡمِنُبِاللّٰہِوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡہِمۡخٰشِعِیۡنَلِلّٰہِلَایَشۡتَرُوۡنَبِاٰیٰتِ اللّٰہِثَمَنًاقَلِیۡلًااُولٰٓئِکَلَہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَ رَبِّہِمۡاِنَّاللّٰہَسَرِیۡعُالۡحِسَابِ
اور بیشکاہلِ کتاب میں سےیقینا جوایمان رکھتا ہےساتھ اللہ تعالیٰ کےاور اس چیز پر جونازل کی گئی ہےتمہاری طرفاور جونازل کی گئی ہےطرف اُن کیخشوع کرنے والے ہیںاللہ تعالیٰ کے لیےنہیں خریدتےاللہ تعالیٰ کی آیات کے بدلےقیمت تھوڑی یہی لوگ ہیںاُن کے لیےاجر ہے اُن کاپاس اُن کے رب کےبلاشبہ اللہ تعالیٰبہت جلد لینے والا ہےحساب