Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاِنۡتُخۡفُوۡامَافِیۡ صُدُوۡرِکُمۡاَوۡتُبۡدُوۡہُیَعۡلَمۡہُاللّٰہُوَیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
کہہ دیجیے اگر تم چھپاؤ جو تمہارے سینوں میں ہےیاظاہر کرو گے اسے جانتا ہے اسے اللہ اور وہ جانتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور اللہ اوپر ہر چیز کےبہت قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
قُلۡاِنۡتُخۡفُوۡامَافِیۡ صُدُوۡرِکُمۡاَوۡتُبۡدُوۡہُیَعۡلَمۡہُاللّٰہُوَیَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاللّٰہُعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
آپ کہہ دواگرتم چھپاؤجو کچھ تمہارے سینوں میں ہےیا تم ظاہر کرو اسےجانتاہے اسکواللہ تعالیٰاور وہ جانتاہےجو کچھ آسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور اللہ تعالیٰہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے