Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَوۡمَتَجِدُکُلُّنَفۡسٍمَّاعَمِلَتۡمِنۡ خَیۡرٍمُّحۡضَرًاوَّمَاعَمِلَتۡمِنۡ سُوۡٓءٍتَوَدُّلَوۡاَنَّبَیۡنَہَاوَبَیۡنَہٗۤاَمَدًۢابَعِیۡدًاوَیُحَذِّرُکُمُاللّٰہُنَفۡسَہٗوَاللّٰہُرَءُوۡفٌۢبِالۡعِبَادِ
جس دن پالے گا ہرنفس جو اس نے عمل کیا نیکی میں سے حاضر کیا ہوا اور جو اس نے عمل کیا برائی میں سے وہ چاہے گا کاش بےشک درمیان اس کے اور درمیان اس کی (برائی )کے فاصلہ ہوتا دور کا اور وہ ڈراتا ہے تمہیں اللہ اپنی ذات سے اور اللہ بہت شفیق ہیں بندوں پر
By Nighat Hashmi
یَوۡمَتَجِدُکُلُّ نَفۡسٍمَّاعَمِلَتۡمِنۡ خَیۡرٍمُّحۡضَرًاوَّمَاعَمِلَتۡمِنۡ سُوۡٓءٍتَوَدُّلَوۡاَنَّبَیۡنَہَاوَبَیۡنَہٗۤاَمَدًۢابَعِیۡدًاوَیُحَذِّرُکُمُاللّٰہُنَفۡسَہٗوَاللّٰہُرَءُوۡفٌۢبِالۡعِبَادِ
جس دنپائے گاہر نفسجو کچھ اس نے کیانیکی میں سےموجوداور جواُس نے کیابرائی میں سےوہ تمنا کرے گاکاشیقیناً اس (کی برائیوں) کے درمیاناور اس کے درمیانفاصلہ ہوتادور کااور ڈرا رہا ہے تمہیںاللہ تعالیٰاپنی ذات سےاور اللہ تعالیٰبے حد نرمی کرنے والا ہےاپنے بندوں پر