قُلۡ | اِنۡ | کُنۡتُمۡ | تُحِبُّوۡنَ | اللّٰہَ | فَاتَّبِعُوۡنِیۡ | یُحۡبِبۡکُمُ | اللّٰہُ | وَیَغۡفِرۡ | لَکُمۡ | ذُنُوۡبَکُمۡ | وَاللّٰہُ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
کہہ دیجیے | اگر | ہو تم | تم محبت رکھتے۔ کرتے | اللہ سے | تو پیروی کرو میری | محبت کرے گا تم سے | اللہ تعالی | اور بخش دے گا | تمہارے لیے | تمہارے گناہوں کو | اور اللہ | بہت بخشنے والا ہے | نہایت رحم کرنے والا ہے |
قُلۡ | اِنۡ | کُنۡتُمۡ | تُحِبُّوۡنَ | اللّٰہَ | فَاتَّبِعُوۡنِیۡ | یُحۡبِبۡکُمُ | اللّٰہُ | وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ | ذُنُوۡبَکُمۡ | وَاللّٰہُ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
آپ کہہ دیں | اگر | ہو تم | تم محبت کرتے ہو | اللہ تعالیٰ سے | تو تم پیروی کرو میری | محبت کرے گا تم سے | اللہ تعالیٰ | اور معاف کردے گا تمہارے لئے | تمہارے گناہ | اور اللہ تعالیٰ | بے حد بخشے والا | بے حد رحم والا ہے |