Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَرَسُوۡلًااِلٰیبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاَنِّیۡقَدۡجِئۡتُکُمۡبِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡاَنِّیۡۤاَخۡلُقُلَکُمۡمِّنَ الطِّیۡنِ کَہَیۡئَۃِ الطَّیۡرِفَاَنۡفُخُفِیۡہِفَیَکُوۡنُطَیۡرًۢابِاِذۡنِ اللّٰہِوَ اُبۡرِئُ الۡاَکۡمَہَوَالۡاَبۡرَصَوَاُحۡیِالۡمَوۡتٰیبِاِذۡنِ اللّٰہِوَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاتَاۡکُلُوۡنَوَمَاتَدَّخِرُوۡنَفِیۡ بُیُوۡتِکُمۡاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور رسول ہوگا طرف بنی اسرائیل کے بےشک میں تحقیق میں لایا ہوں تمہارے پاس ایک نشانی تمہارے رب کی طرف سے بےشک میں میں بنادیتا ہوں تمہارے لیے مٹی سے مانند شکل پرندے کی پھر میں پھونک مار تا ہوںاس میں تو وہ ہوجاتا ہے ایک پرندہ اللہ کے اذن سے اور میں اچھا کردیتا ہوںپیدائشی اندھے کو اور برص والے اور میں زندہ کر دیتا ہوں مردوں کو اللہ کے اذن سے اور میں خبر دیتا ہوں تمہیں اس کی جو تم کھاتے ہو اور جو تم ذخیرہ کرتے ہو میں اپنے گھروں بےشک اس میں البتہ ایک نشانی ہے تمہارے لیے اگر ہوتم ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
وَرَسُوۡلًااِلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاَنِّیۡقَدۡجِئۡتُکُمۡبِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡاَنِّیۡۤاَخۡلُقُلَکُمۡمِّنَ الطِّیۡنِ کَہَیۡئَۃِ الطَّیۡرِفَاَنۡفُخُفِیۡہِفَیَکُوۡنُطَیۡرًۢابِاِذۡنِ اللّٰہِوَ اُبۡرِئُ الۡاَکۡمَہَوَالۡاَبۡرَصَوَاُحۡیِالۡمَوۡتٰیبِاِذۡنِ اللّٰہِوَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاتَاۡکُلُوۡنَوَمَاتَدَّخِرُوۡنَفِیۡ بُیُوۡتِکُمۡاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور رسول (ہو گا)بنی اسرائیل کی طرفیقیناً میں تحقیقلایا ہوں میں تمہارے پاسنشانیتمہارے رب کی طرف سےیقیناً میں میں بناتا ہوںتمہارے لیےمٹی سےصورت جیسیپرندے کیپھر میں پھونک مارتا ہوں اُس میںپھر وہ ہو جاتاہےپرندہاللہ تعالیٰ کے حکم سےاور میں ٹھیک کرتا ہوںپیدائشی اندھے کواور کوڑھی کواور میں زندہ کرتا ہوںمردوں کواللہ تعالیٰ کے حکم سےاور میں خبر دیتا ہوں تمہیںاسکی جوتم کھاتے ہواور جوتم ذخیرہ کرتےہواپنے گھروں میںبلاشبہاس میںیقیناً نشانی ہے تمہارے لئےاگر ہوتمایمان والے