Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیَّمِنَ التَّوۡرٰىۃِوَلِاُحِلَّلَکُمۡبَعۡضَالَّذِیۡحُرِّمَعَلَیۡکُمۡوَجِئۡتُکُمۡبِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡفَاتَّقُوااللّٰہَوَاَطِیۡعُوۡنِ
اور تصدیق کرنے والا ہوںاس کی جو میرے سامنے ہے تورات میں سے اور تاکہ میں حلال کردوں تمہارے لیے بعض وہ چیز جو حرام کی گئی تم پر اور لایا ہوں میں تمہارے پاس ایک نشانی تمہارے رب کی طرف سے پس ڈرو اللہ سے اور اطاعت کرو میری
By Nighat Hashmi
وَمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیَّمِنَ التَّوۡرٰىۃِوَلِاُحِلَّلَکُمۡبَعۡضَالَّذِیۡحُرِّمَعَلَیۡکُمۡوَجِئۡتُکُمۡبِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡفَاتَّقُوااللّٰہَوَاَطِیۡعُوۡنِ
اورتصدیق کرنے والا ہوںاُس کے لئے جومجھ سے پہلے ہےتورات میں سےاور تاکہ میں حلال کروںتمہارے لئےبعض وہ جوحرام کر دی گئی تھیں تم پراور میں لایا ہوں تمہارےپاسنشانیتمہارے رب کی جانب سےچنانچہ تم ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سے اور اطاعت کرو میری