وَاَمَّا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | فَیُوَفِّیۡہِمۡ | اُجُوۡرَہُمۡ | وَاللّٰہُ | لَایُحِبُّ | الظّٰلِمِیۡنَ |
اور رہے | وہ جو | ایمان لائے | اور انہوں نے عمل کیے | نیک | تو وہ پورا پورا دے گا انہیں | اجر ان کے | اور اللہ | نہیں وہ محبت رکھتا | ظالموں سے |
وَاَمَّا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | فَیُوَفِّیۡہِمۡ | اُجُوۡرَہُمۡ | وَاللّٰہُ | لَا | یُحِبُّ | الظّٰلِمِیۡنَ |
اور لیکن | جو لوگ | ایمان لائے | اور جنہوں نےعمل کیے | نیک | تو وہ پورے پورےدے گا انہیں | اجر اُن کے | اور اللہ تعالیٰ | نہیں | محبت کرتا | ظالموں سے |