Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَثَلَعِیۡسٰیعِنۡدَ اللّٰہِکَمَثَلِاٰدَمَخَلَقَہٗمِنۡ تُرَابٍثُمَّقَالَلَہٗکُنۡفَیَکُوۡنُ
بےشک مثال عیسیٰ کی اللہ کے نزدیک مانند مثال آدم کے ہے اس نے پیدا کیا اسے مٹی سے پھر فرمایا اسے ہوجا تو وہ ہوگیا
By Nighat Hashmi
اِنَّمَثَلَعِیۡسٰیعِنۡدَ اللّٰہِکَمَثَلِاٰدَمَخَلَقَہٗمِنۡ تُرَابٍثُمَّقَالَلَہٗکُنۡفَیَکُوۡنُ
بلاشبہمثالعیسیٰؑ کی اللہ تعالیٰ کے نزدیکجیسی مثال ہےآدمؑ کیاس (اللہ تعالیٰ) نے پیدا کیا اُسےمٹی سےپھراس نے کہااُس کے لیےہو جاتو وہ ہو گیا