Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَنۡحَآجَّکَفِیۡہِمِنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِفَقُلۡتَعَالَوۡانَدۡعُاَبۡنَآءَنَاوَاَبۡنَآءَکُمۡوَنِسَآءَنَاوَنِسَآءَکُمۡوَاَنۡفُسَنَاوَاَنۡفُسَکُمۡثُمَّنَبۡتَہِلۡفَنَجۡعَلۡلَّعۡنَتَاللّٰہِعَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ
تو جو کوئی جھگڑا کرے آپ سےاس میںبعد اس کے جو آگیا آپ کے پاس علم میں سے تو کہہ دیجیے آؤ ہم بلاتے ہیں اپنے بیٹوں کو اور تمہارے بیٹوں کو اور اپنی عورتوں کو اور تمہاری عورتوں کو اور ہم خود اور تم خود پھر ہم گڑ گڑ اکر دعا کریں گے پھر ہم کریںلعنت اللہ کی جھوٹوں پر
By Nighat Hashmi
فَمَنۡحَآجَّکَفِیۡہِمِنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِفَقُلۡتَعَالَوۡانَدۡعُاَبۡنَآءَنَاوَاَبۡنَآءَکُمۡوَنِسَآءَنَاوَنِسَآءَکُمۡوَاَنۡفُسَنَاوَاَنۡفُسَکُمۡثُمَّنَبۡتَہِلۡفَنَجۡعَلۡلَّعۡنَتَاللّٰہِعَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ
پھر جوجھگڑا کرے آپ سےاس میںبعد اس کے جوآ گیا آپ کے پاسعلم سےتو آپ کہہ دوتم آؤہم بلائیںاپنے بیٹوں کو اور تمہارے بیٹوں کواور اپنی عورتوں کواور تمہاری عورتوں کواور اپنے آپ کواور تمہارے نفسوں کو پھرہم گڑ گڑا کر دُعا کریںپھر ہم بھیجیںلعنت اللہ تعالیٰ کیجھوٹوں پر