وَدَّتۡ | طَّآئِفَۃٌ | مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ | لَوۡ | یُضِلُّوۡنَکُمۡ | وَمَا | یُضِلُّوۡنَ | اِلَّاۤ | اَنۡفُسَہُمۡ | وَمَا | یَشۡعُرُوۡنَ |
چاہا | ایک گروہ نے | اہل کتاب میں سے | کاش | وہ گمراہ کردیں تمہیں | اور نہیں | وہ گمراہ کرتے ہیں | مگر | اپنے نفسوں کو | اور نہیں | وہ شعور رکھتے |
وَدَّتۡ | طَّآئِفَۃٌ | مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ | لَوۡ | یُضِلُّوۡنَکُمۡ | وَمَا | یُضِلُّوۡنَ | اِلَّاۤ | اَنۡفُسَہُمۡ | وَمَا | یَشۡعُرُوۡنَ |
خواہش رکھتا ہے | ایک گروہ | اہلِ کتاب میں سے | کاش | وہ گمراہ کردیں تمہیں | حالانکہ نہیں | وہ گمراہ کر رہے | مگر | اپنی جانوں کو | اور نہیں | وہ شعور رکھتے |