اِنَّ | اَوۡلَی | النَّاسِ | بِاِبۡرٰہِیۡمَ | لَلَّذِیۡنَ | اتَّبَعُوۡہُ | وَہٰذَا | النَّبِیُّ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَاللّٰہُ | وَلِیُّ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
بےشک | قریب تر | لوگوں میں سے | ابراہیم کے | البتہ وہ ہیں جنہوں نے | پیروی کی اس کی | اور یہ | نبی | اور وہ جو | ایمان لائے | اور اللہ | دوست ہے | مومنوں کا |
اِنَّ | اَوۡلَی | النَّاسِ | بِاِبۡرٰہِیۡمَ | لَلَّذِیۡنَ | اتَّبَعُوۡہُ | وَہٰذَا | النَّبِیُّ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَاللّٰہُ | وَلِیُّ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
یقیناً | سب سے زیادہ قریب | لوگوں میں | ساتھ ابراہیم ؑکے | البتہ وہ لوگ ہیں | جنہوں نے پیروی کی ان کی | اور یہ | نبی | اور وہ لوگ جو | ایمان لائے | اور اللہ تعالیٰ | دوست ہے | مومنوں کا |