Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتُؤۡمِنُوۡۤااِلَّالِمَنۡتَبِعَدِیۡنَکُمۡقُلۡاِنَّالۡہُدٰیہُدَیاللّٰہِاَنۡیُّؤۡتٰۤیاَحَدٌمِّثۡلَمَاۤاُوۡتِیۡتُمۡاَوۡیُحَآجُّوۡکُمۡعِنۡدَرَبِّکُمۡقُلۡاِنَّالۡفَضۡلَبِیَدِاللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور نہ تم مانو مگراس کی جو پیروی کرے تمہارے دین کی کہہ دیجیے بےشک ہدایت ہدایت ہےاللہ کی کہ دیا جائے کوئی ایک ماننداس کے جودیئے گئے تم یا(یہ کہ) وہ جھگڑا کریں تم سےپاس تمہارے رب کے کہہ دیجیے بےشک فضلہاتھ میں ہے اللہ کے وہ دیتا ہے اسے جسے وہ چاہتا ہے اور للہ وسعت والا ہے خوب علم والا ہے
By Nighat Hashmi
وَلَاتُؤۡمِنُوۡۤااِلَّالِمَنۡتَبِعَدِیۡنَکُمۡقُلۡاِنَّالۡہُدٰیہُدَیاللّٰہِاَنۡیُّؤۡتٰۤیاَحَدٌمِّثۡلَمَاۤاُوۡتِیۡتُمۡاَوۡیُحَآجُّوۡکُمۡعِنۡدَ رَبِّکُمۡقُلۡاِنَّالۡفَضۡلَبِیَدِ اللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور نہتم یقین کرنامگراس کے لئے جواتباع کرےتمہارے دین کیآپ کہہ دویقیناًہدایتہدایت ہے اللہ تعالیٰ کییہ کہدیا جائے کسی ایک کواُس جیسا جو دئیے گئے ہو تمیاوہ جھگڑا کریں گے تم سےتمہارے رب کے پاسآپ کہہ دیںیقیناًفضلاللہ تعالیٰ ہی کے ہاتھ میںوہ عطا کرتا ہےجس کووہ چاہتا ہےاور اللہ تعالیٰبڑی وسعت والاسب کچھ جاننے والا ہے